گھڑ نعل ڈاٹ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (معماری) گھوڑے کے نعل کی شکل کی وضع پر بنائی ہوئی ڈاٹ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (معماری) گھوڑے کے نعل کی شکل کی وضع پر بنائی ہوئی ڈاٹ۔